ملک میں ڈالر پیٹرول کی قیمت سے مقابلہ کرنے لگا

Published 06 Jun, 2022 05:18pm
By

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت نے ایک بار پھر ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 200 روپے 6 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی پہلے دن ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 201 روپے ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.