دبئی میں مشرقِ وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کی سب سے بڑی نمائش
By
دبئی میں سجی مشرقِ وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کی سب سے بڑی نمائش جس کا نام تھا ہوٹل شو دبئی۔
نمائش میں نٹیریئر، لائٹنگ، ڈیزائن، ٹیکنالوجی، مینیجمنٹ اور مختلف شعبوں سے متعلق اشیا رکھی گئی تھیں۔
ہوٹل شو دبئی میں مختلف ملکوں کی طرف سے پویلینز قائم کیے گئے تھے، جبکہ مختلف ہوٹلز کی انتظامیہ، کمپنیوں اور اداروں سے افسران بھی شریک ہوئے تھے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.