ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں 60 پیسے سستا ہونے کے بعد ایک امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں 60 پیسے سستا ہونے کے بعد ایک امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 199 روپے 6 پیسے ہے۔
State Bank Of pakistan
USA
Most Popular
Aaj English

Comments are closed on this story.