Aaj News

کراچی کی یکساں ترقی پیپلزپارٹی کا مقصد ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ نورجہاں کی ازسرنوتعمیرکاسنگ بنیادرکھ دیا، شاہراہ نورجہاں کی...
Published 28 May, 2022 01:54pm

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ نورجہاں کی ازسرنوتعمیرکاسنگ بنیادرکھ دیا، شاہراہ نورجہاں کی تعمیرشہریوں کادیرینہ مطالبہ تھا۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پورے شہر میں سڑکیں تعمیر کر رہے ہیں، کراچی کی یکساں ترقی پیپلزپارٹی کا مقصد ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نہیں،تحریک عمران ہے، درخت جلاکرآپ کون سا انقلاب لارہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو کراچی سےاسلام آباد تک کارکنان کےساتھ رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انقلاب کے دعویدار ہیلی کاپٹر میں آئے۔

karachi

PPP

Murtaza Wahab

sindh