وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

Published 27 May, 2022 10:41am
By

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم معاشی صورتحال اور دیگر معاملات پر بھی بات کریں گے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.