لاہور اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش، فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ
پروازیں معمول کے مطابق شیڈول ہیں تاہم راستوں کی بندش کے باعث ناگزیر وجوہات کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے، ترجمان پی آئی اے
لاہور اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے نتیجے میں فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازیں معمول کے مطابق شیڈول ہیں تاہم راستوں کی بندش کے باعث ناگزیر وجوہات کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں سے گزارش ہے وہ وقت کا خیال کریں۔
karachi
PIA
lahore
flight operation
delay
pti long march
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.