قومی فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا

Published 23 May, 2022 09:08am
By

لاہور: قومی فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، ٹیسٹ کا نتیجہ 2 ہفتوں میں آئے گا، آئی سی سی اعلان کرے گا۔

فاسٹ بولرمحمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، لاہور میں آئی سی سی سے منظور شدہ بائیو میکینک لیب میں ہونے والے ٹیسٹ کا نتیجہ 2 ہفتوں میں آئے گا۔

یاد رہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رواں برس آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران ہوا تھا، ایکشن مشکوک قرار دیئے جانے کے بعد ان پر پابندی لگادی گئی تھی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.