رانا تنویر پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
By
اسلام آباد: چئیرمین پی اے سی رانا تنویر نے چئیرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ، پبلک اکاونٹس کمیٹی میں مزید تبدیلیاں بھی کردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ،اسپیکرراجہ پرویز اشرف ،عامرڈوگر اور ریاض فتیانہ کمیٹی کا حصہ نہیں رہے۔
جبکہ نورعالم خان اور وجیہہ قمر کو کمیٹی کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔
رانا تنویر کے کمیٹی چئیرمین شپ سے مستعفی ہونے کے بعد اجلاس پیر کو اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں چئیرمین کا تقرر کیا جائے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.













Comments are closed on this story.