عمران خان ٹوئٹر اور فیس بُک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھا گئے

Published 16 May, 2022 12:00pm
By

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقبولیت برقرار ہے، ٹوئٹراورفیس بُک کےبعد عمران خان انسٹاگرام پر بھی چھا گئے۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمران خان کے فالوورز کی تعداد 70لاکھ سےتجاوز کرگئی، وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورزوالے پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے۔

عمران خان اپنے اکاؤنٹ پر اب تک ایک ہزار سے زائدانسٹاپوسٹس شیئرکرچکےہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.