ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
By
کراچی: پاکستان میں سونا 300 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 36 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 598 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1843ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.