فواد چوہدری نے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو تیاری پکڑنے کی کال دے دی

Published 02 May, 2022 12:11pm
By

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فواد چوہدری نے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو تیاری پکڑنے کی کال دے دی۔

سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تمام یوتھ ونگ کے نوجوان اب تیاری پکڑیں،آج چاندرات پرچم لے کر نکلیں اورلانگ مارچ کی ابتداءکریں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.