Aaj News

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکا، 4 افراد زخمی

پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ایراب میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Published 29 Apr, 2022 06:25pm

ضلع باجوڑ کے علاقے ایراب میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ایراب میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ دو زخمیوں کو دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جبکہ تشیوشناک حالت میں دو افراد کو پشاور کے لیئے روانہ کردیا گیا ہے۔

KPK