Aaj News

سی سی ٹی وی ویڈیو: جامعہ کراچی میں دھماکہ کب اور کیسے ہوا؟

آج نیوز نے سی سی ٹی وی ویڈیو حا صل کرلی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش خاتون ایک ہی مقام پر مستقل انتظار کر رہی ہے۔
Published 26 Apr, 2022 05:53pm

جامعہ کراچی میں دھماکہ اس وقت ہوا جب مسافر منی بس ایک برقعہ پوش خاتون کے قریب آئی تھی۔

آج نیوز نے سی سی ٹی وی ویڈیو حا صل کرلی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش خاتون ایک ہی مقام پر مستقل انتظار کر رہی ہے جس کے منی بس قریب آتے ہی خودکش دھماکہ ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں ہلاک ہونے والے چار افراد میں تین چینی شہری بھی شامل ہیں۔

Blast