ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ عمرہ ادا کرنے پہنچ گئیں

Published 21 Apr, 2022 01:56pm
By

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ عمرہ کرنے پہنچ گئیں۔

حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند ویڈیو شئیر کیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ برقع پہنی ہیں جبکہ چہرے کو سیاہ ماسک سے ڈھانپا ہے۔

واضح رہے کہ ویڈیوز میں حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کو احرام پہنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پوسٹ کی تھیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.