فوادچوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربع قرار دے دیا

Published 19 Apr, 2022 12:39pm
By

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فوادچوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربع قراردے دیا۔

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏چوں چوں کا مربع کابینہ اراکین کے نام پڑھیں ،لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے،سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.