وزیراعظم نے پنشن میں اضافےکی منظوری دے دی
زارت خزانہ نے پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ملازمین کی پنشن میں10فیصداضافہ کیاگیا ہے اور اس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
وزارت خزانہ نے پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ملازمین کی پنشن میں10فیصداضافہ کیاگیا ہے اور اس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ پر فائز ہوتے ہی ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا۔
Finance
Prime Minister
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.