Aaj News

شیخ رشید بازار کیوں پہنچ گئے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے اپنے راولپنڈی کے بازار کی تصویر شیئر کی۔
Updated 07 Apr, 2022 02:24pm

رمضان المبارک میں افطاری کا سامان خریدنے کی غرض سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید بازار پہنچ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے اپنے راولپنڈی کے بازار کی تصویر شیئر کی۔

تاہم تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ رشید افظاری کا سامان خریدنے کے لیئے وہ ایک استال پر کھڑے ہیں۔

تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن لکھا ہے کہ" راولپنڈی میں 6 اپریل کو ’افطار کیلئے بازار سے شاپنگ کرتے ہوئے"۔

واضح رہے کہ انہوں ننے یہ نہیں بتایا کہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے کون سے بازار سے خریداری کی۔

Sheikh Rasheed