چارسدہ: طالبہ کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج
چارسدہ میں مدرسے کی 15سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، مقدمہ...
چارسدہ میں مدرسے کی 15سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے ایک مدرسے میں مقیم لڑکی کو استاد کے بیٹے نے اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ اکیلی تھیں، جبکہ ملزم بعد میں فرار ہوگیا۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے واقعے میں ملوث ملزم فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے جبکہ اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
students
Madrasa
charsadda
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.