Aaj News

یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کا حملہ، 7 افراد ہلاک، 34 زخمی

کیف: یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کے حملے میں 7 افراد ہلاک...
Published 04 Apr, 2022 09:38am

کیف: یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کے حملے میں 7 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں ملی ہیں، یوکرینی فوج نےحال ہی میں روسی فوج سے یہاں کا قبضہ چھڑایا ہے۔

اجتماعی قبر سے ملنے والی لاشوں کے بعد یوکرین نے عالمی عدالت سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

russia

attack

Ukraine

kyiv

Kharkiv