سیکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک

Published 30 Mar, 2022 06:27pm
By

سکیورٹی فوسرز کی دہشدگردوں کے خلاف مختلف مقامات پر کارروائی کے دوران 2 جوان شہید جبکہ 7 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے ٹانک میں ملٹری کمپاؤنڈ میں داخلے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 3 دہشتگرد مارے گئے۔

دوسری جانب آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان شہید جبکہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.