ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

Published 29 Mar, 2022 08:43pm
By

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 900 روپے کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 30 ہزار 450 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر میں 771 روپے کی گراوٹ ہونے کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 30 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.