کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کیلئے بند
By
کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ فلنگ اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی جبکہ عام صنعتوں اور کیپٹیوپاوریونٹس کیلئے بھی اتوار کو گیس کی فراہمی بند کی جائے گی، جس کا دورانیہ صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک ہوگا۔
ایس ایس جی سی کاکہناہےکہ فیصلےکامقصدگھریلوصارفین کیلئے گیس کی ضروریات کو پورا کرناہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.