Aaj News

کس غیر ملکی اداکارہ نے عائشہ عمر کو انسٹاگرام پر فالو کیا ہے؟

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ترکی کی مشہور اداکارہ اسرابلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں میں صرف عائشہ عمر کو ہی کیوں فولو کیا ہے۔
Published 15 Mar, 2022 04:09pm

کراچی: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں غیر ملکی اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالو کیا ہے۔

ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ترکی کی مشہور اداکارہ اسرابلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں میں صرف عائشہ عمر کو ہی کیوں فولو کیا ہے۔

عائشہ عمر نے کہا کہ انہیں معلوم نہیں ترک اداکارہ کو ایسی کیا بات اچھی لگی لیکن وہ خود اسرابیلگیج کے کام اور شخصیت کی بہت بڑی مداح ہیں۔

Pakistan

lollywood actor

ayesha omar