فرانس میں کوروناکی صورتحال میں بہتری، پاپندیاں ہٹادی گئیں

Published 14 Mar, 2022 09:03am
By

پیرس: فرانس میں کوروناکی صورتحال میں بہتری کے بعد اب زیادہ ترپاپندیاں ہٹادی گئی ہے۔

فرانس بھر میں پپلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ کہیں پر بھی ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی،اب پپلک مقامات جس میں ریسٹورنٹ،سینماگھر،کھیلوں ،تفریحی سرگرمیوں اور دیگرعوامی مقامات پرکہیں بھی کووِڈویکسین پاس دکھانےکی ضرورت نہیں ہوگی۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ کوروناپابندیوں کے خاتمےکےبعدملکی معاشی صورتحال میں بہتری آنےکی امید ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.