Aaj News

وزیراعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب

وزیراعظم نے دھماکے کے زخمیوں کوفوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
Published 04 Mar, 2022 02:22pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔

جمعے کے روز وزیراعظم عمران خان نے پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔

وزیراعظم نے دھماکے کے زخمیوں کوفوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان پشاور دھماکے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

Islamabad

imran khan

condemns

peshawar blast