اسلام آباد یونائیٹڈ کا اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر
By
اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی اور اہم کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھوڑ کر چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے رکن ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار ہو گئے۔
ایلکس ہیلزکے مطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔
ذرائع کا کہناہے کہ غیر ملکی کھلاڑی ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکارتھے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.