Aaj News

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

کراچی :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ...
Published 31 Jan, 2022 09:32am

کراچی :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔

شاہد آفرید کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے تاہم ان کو 7روز کا قرنطینہ پورا کرنا ہوگا جس کے بعد وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ کا حصہ بن سکیں گے۔

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث ان کو قرنطینہ کردیا گیا تھا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینجر اعظم خان نے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کی ہے۔

PSL

coronavirus

karachi

Shahid Afridi