برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

Published 26 Jan, 2022 08:42pm
By

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا یے

وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد مشیر داخلہ و احتساب کا عہدہ خالی ہوا تھا جس نئی تقرری کی گئی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.