Aaj News

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت...
Published 26 Jan, 2022 12:53pm

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ترجمان نیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

coronavirus

Islamabad

Chairman NAB

Justice (Retd) Javed Iqbal