سینیٹ اجلاس کے وقت میں تبدیلی، کل شام 4 بجے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کے وقت میں تبدیلی کردی گئی،کل شام 4 بجے...
اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کے وقت میں تبدیلی کردی گئی،کل شام 4 بجے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیٹیر اجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا،اجلاس کل شام 4بجے چیئرمین سینٹ صاد ق سنجرانی کی صدارت میں ہوگا۔
اس سے قبل سینیٹ کا اجلاس پیرکی سہ پہر3بجے ہونا تھا۔
Islamabad
senate
Chairman Sadiq Sanjarani
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.