پی ڈی ایم کی ریلی پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب بڑھنے لگی
اسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی پارلیمنٹ...
اسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی پارلیمنٹ کی جانب بڑھ رہی ہے۔
پی ڈی ایم کی ریلی میں مسلم لیگ نواز اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو اس وقت پارلیمنٹ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
دوسری جانب انتظامیہ نے ریڈ زون جانے والے راستے بند کردیئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون جانے کیلئے ایوب چوک اور مرگلہ روڈ استعمال کیا جائے۔
PDM
Islamabad
rally
Parliment
Govt
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.