کراچی: شیرشاہ پراچہ چوک کےقریب دھماکا

Updated 07 Jan, 2022 08:34pm
By

کراچی میں شیرشاہ پراچہ چوک کےقریب دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دھماکہ نالےمیں گیس بھرجانےکےباعث ہوا جبکہ دھماکےمیں متعدددکانوں کونقصان پہنچاہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ جائے وقوعہ پر ریسکیو ادارے کی ٹیمیں طلب کرلی ہیں تاہم ابتدائی طورپرتاحال کوئی نقصان سامنےنہں آیا۔

جبکہ دھماکہ پراچہ چوک بلال ہوٹل کےقریب نالے میں ہوا

اس سے قبل 18دسمبرکو بھی گیس دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.