پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات ...
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات پرعائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کے حوالے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 4.77 فیصد ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر9.08 فیصد، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.30 فیصد جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 2.70 فیصد شرح مقرر کردی گئی۔
Islamabad
FBR
Petrol
diesel
Sales Tax
Petroleum
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.