پی سی بی نے سالانہ ایوارڈذ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سالانہ ایوارڈذ کیلئے...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سالانہ ایوارڈذ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر کیلئے پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم، فخرزمان، حارث رؤف اور شاہین آفریدی کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
ٹی 20کرکٹر کیلے محمد رضوان، حارث رؤف، شاداب خان اور شاہین آفریدی میں مقابلہ ہوگا۔
ٹیسٹ کرکٹر میں عابدعلی، فواد عالم، شاہین آفریدی اور حسن علی موجود ہیں۔
اس کے علاوہ ایمرجنگ کرکٹ کیلےف اعظم خان، شاہنواز دھانی، ارشد اقبال اور محمد وسیم شامل ہیں۔
ویمن کرکٹ آف دی ایئر کیلئے نعالیہ ریاض، انعم امین، فاطمہ ثناء اور نداڈار کو نامزد کیا گیا ہے۔
cricket
PCB
lahore
T20
odi series
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.