ای سی پی نے مہمند میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مہمند میں ...
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مہمند میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ہدیت پرسیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا سے فوری رابطہ کرکے ذمہ داران کخلادف فوری کارروائی کی ہدایت کردی۔
چیف الیکشن کمشنرکا کہنا ہے کہ ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق آئی جی خیبرپختونخوا نےسیکرٹری الیکشن کمیشن کوذمہ داروں کخلاخف فوری کارروائی عمل میں لانے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔
ECP
Islamabad
Sikandar Sultan Raja
take notice
cheif election commisioner
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.