برطانیہ میں اومی کورون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نئے قوانین لاگو

Published 23 Dec, 2021 09:20am
By

لندن :برطانیہ میں کورناکی نئی قسم اومی کورون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نئے قوانین لاگو کردیئے گئے۔

ویلز میں کرسمس کے فوری بعد پبلک پیلس پر نئے قوانین لاگوہوں گے، ریسٹورنٹس اور دیگرمقامات پر 6 لوگوں کی اجازت ہوگی، ماسک کا استعمال بھی لازمی ہوگا۔

بوسٹر لگوانے والوں کی آن لائن بکنگ سسٹم پر 8ہزارکی قطارلگ گئیں، 2ہفتوں کیلئے لندن میں سخت لاک ڈاؤن لگنےکی باز گشت ہے جبکہ گھریلو اشیاء کی خرید و فروخت جاری ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.