پاک فوج کا خفیہ آپریشن، دہشت کمانڈر ہلاک

Published 18 Dec, 2021 06:00pm
By

پاک فوج کی جانب سے ضلع باجوڑ میں کیے جانے والے خفیہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل مارا گیا.

آئی ائس پی آر کے مطابق دہشت گرد غفور عرف جلیل مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا اور کئی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

جب کہ سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.