Aaj News

اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی :پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں۔...
Published 29 Nov, 2021 03:31pm

کراچی :پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

اداکارہ جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی۔

جویریہ عباسی نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ۔

Pakistan

karachi