نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر مائیکل وان کا بھارتی ٹیم کو مشورہ

Published 01 Nov, 2021 09:07am
By

لندن:انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کو مشورہ دے دیا۔

مائیکل وان نے کہا کہ بھارت کو اپنے کھلاڑیوں کو دیگر ممالک کی لیگز کھیلنے کی اجازت دینی چاہیئے۔

سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم مائیکل وان نے کہا کہ دیگر ممالک کی لیگز کے ذریعے بھارتی کرکٹرز کو تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.