سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی

Updated 27 Oct, 2021 06:45pm
By

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام قیمت6ہزار687روپے اور تولہ7 ہزار800 روپے سستا ہوگیا۔

پاکستان میں سونے کی10گرام قیمت 1لاکھ6 ہزار481روپے پر آگئی۔

فی تولہ قیمت 1 لاکھ24ہزار200روپے ہوگیا۔

عالمی قیمت 15ڈالرزکمی سے1789 ڈالرز فی اونس پر آگئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.