Aaj News

ورلڈ ٹی 20: پاکستان کا بھارت کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی20 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا...
Updated 24 Oct, 2021 08:58pm

ورلڈ ٹی20 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی وکٹیں لے کر بھارت پر پریشر ڈالیں۔ہائی وولٹیج ٹاکرے کےلے پوری طرح تیار ہیں۔شعیب ملک اورمحمد حفیظ فائنل کا حصہ ہیں۔

بھارتی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے کہاہمارا کمبی بیشن بہترین ہے۔کھلاڑیوں کو کہا میچ پر فوکس کریں۔ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ ہی کرتے۔

cricket

T20 World Cup

PakvInd