وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دیدی گئی

Published 21 Oct, 2021 07:27pm
By

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دےدی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کوحتمی شکل دےدی گئی۔

وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ 23 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔وزیراعظم 25 اکتوبرکومڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان عمرہ بھی ادا کریں گے۔

وزیراعظم کے ہمراہ سرکاری وفد بھی سعودی عرب جائے گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.