Aaj News

ہنگو: دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی وقاص شہید

ہنگو میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ...
Published 20 Oct, 2021 05:53pm

ہنگو میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی وقاص شہید ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔

ISPR

terrorism

Hangu