'جو آئی ایم ایف انہیں چڑیل لگتی تھی آج مس ورلڈ لگنے لگی ہے'
صوبائی وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں جو آئی ایم ایف انہیں...
صوبائی وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں جو آئی ایم ایف انہیں چڑیل لگتی تھی آج مس ورلڈ لگنے لگی ہے۔آئی ایم ایف کے کہنے پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہے۔
ناصر شاہ نے جلسہ گاہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاآئی ایم ایف کے کہنے پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہےاور الزام سابقہ حکومتوں کو دیا جارہا ہے۔نااہل حکومت نے فوج جیسے معتبر ادارے کو بھی متنازعہ کردیا۔
imran khan
PPP
Nasir Hussain Shah
IMF
Bilawal Bhutto Zardari
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.