بختاور بھٹو زرداری کے گھر بیٹے کی پیدائش
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرکے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بختاور کے ٹوئٹ پر کہا "آفیشلی، ماموں!"۔
بہن آصفہ بھٹو زردای نے ٹوئٹ کیا "آفیشلی خالہ!!! الحمدللہ!"۔
asifa bhutto
Bilawal Bhutto Zardari
Asif Zardari
Bakhtawar Bhutto
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.