اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان میں زلزلے پر افسوس کا اظہار

Published 08 Oct, 2021 09:54am
By

نیویارک:اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہنا تھا کہ پاکستان میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان اور تباہی پر غمزدہ ہوں۔

انتونیو گوتریس نے اپنے ٹویٹ میں مزیدلکھا کہ سانحہ سے متاثر افراد کیلئے فکر مندہوں ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.