ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کیلئے بُری خبر، اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر
لندن:ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کیلئے بُری خبرآگئی، اہم ترین...
لندن:ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کیلئے بُری خبرآگئی، اہم ترین کھلاڑی انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہوگیا۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کرن انجری کے سبب ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔
سیم کرن کمر کی انجری کا شکار ہوئے ہیں ،سیم کرن کی جگہ اب ان کے بھائی ٹوم کرن کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔
cricket
london
Fast Bowler
ECB
T20 World Cup
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.