'کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے'

Published 26 Sep, 2021 07:40pm
By

وزیراعظم عمران خان کاکہاں ہے کہ کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کا سی پیک میں آنا گیم چینجرہے۔منصوبے سے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہاکہ کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کا سی پیک میں آنا گیم چینجرہے۔منصوبے سے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ منصوبے سے کراچی دیگر ترقیاتی پورٹ شہروں میں شامل ہوگا۔منصوبے سے ماہی گیروں کےلئے ساحل صاف ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے وزارت بحری امور کو شاباش بھی دی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.