صومالیہ: کار بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق
صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم حملے میں 8 افراد لقمہ...
صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم حملے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
اے پی کے مطابق ہفتےکو دھماکا خیز مواد سے لدی گاڑی صدارتی محل کے داخلی دروازے پر کاروں اور ٹرکوں سے ٹکرا دی.
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے نو افراز زخمی ہوئے.
دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم الشباب نے قبول کی ہے.
Somalia
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.