شہباز شریف کا کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پر افسوس کا اظہار

Published 24 Sep, 2021 12:13pm
By

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پر افسوس کا اظہار کردیا۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سےسیلابی صورتحال پرافسوس کااظہار کرتےہوئے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں طویل المدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ ‎کراچی کےحالت بہتربنانےکیلئےاتفاق رائےکی سوچ اپناناہوگی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.